Ultimate magazine theme for WordPress.

بزرگ سیاستدان ممتاز علی بھٹو کی وفات کا سن کر افسوس ہوا:  وزیراعلیٰ بلوچستان

ہم مرحوم کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں

1 301

بزرگ سیاستدان ممتاز علی بھٹو کی وفات کا سن کر افسوس ہوا:  وزیراعلیٰ بلوچستان

- Advertisement -

کوئٹہ مسائل نیوز ڈیسک  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بزرگ سیاستدان و سابق گورنر سندھ ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلی نے کہا ہے کہ بزرگ سیاستدان ممتاز علی بھٹو کی وفات کا سن کر افسوس ہوا۔ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور اہل خانہ سے تعزیت کرتا ہوں۔وزیر اعلی نے کہا کہ ہم مرحوم کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔وزیراعلی نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.