Ultimate magazine theme for WordPress.

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بخارا کی تصاویر شیئر کیں

جمعے کو قدیم شہر بخارا کا دورہ کیا جو کبھی تعلیم و تدریس کا مرکز رہا ہے، عمران خان

0 286

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بخارا کی تصاویر شیئر کیں

- Advertisement -

اسلام آباد(مسائل نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بخارا کی تصاویر شیئر کیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے بخارا کی تصاویر شیئر کردیں، اور ساتھ تحریر کیا کہ جمعے کو قدیم شہر بخارا کا دورہ کیا جو کبھی تعلیم و تدریس کا مرکز رہا ہے۔وزیراعظم نے ایک ٹاور کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ 1220 میں شہرکو برباد کرتے وقت چنگیز خان اس ٹاورکی اونچائی دیکھ کر بہت متاثر ہوا تھا، اور اس نے پورے بخارہ شہر کو ختم کردیا لیکن اس ٹاور کو اسی حالت میں چھوڑ دیا۔ وزیراعظم نے بتایا کہ انہوں نے نقشبندیہ سلسلے کے بانی کے مزار پر فاتحہ خوانی بھی کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.