MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

گڈانی، گیس پائپ لائن میں دھماکہ 3محنت کش زخمی

شب بریکنگ یارڈ گڈانی کے پلاٹ نمبر 91 پر گیس پائپ لائن میں دھماکہ پائپ پھٹنے کے نتیجے میں تین محنت کش زخمی ہوگئے

گڈانی، گیس پائپ لائن میں دھماکہ 3محنت کش زخمی
گڈانی( مسائل نیوز ڈیسک )شب بریکنگ یارڈ گڈانی کے پلاٹ نمبر 91 پر گیس پائپ لائن میں دھماکہ پائپ پھٹنے کے نتیجے میں تین محنت کش زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز گڈانی شب بریکنگ یارڈ کے پلاٹ نمبر 91 پرگیس کی پائپ پھٹنے سے تین مزدورعلی ولد امان اللہ ظفر ولد نجیب پیار علی زخمی ہوگئے پلاٹ انتظامیہ کے مطابق ناکارہ بحری جہاز کو کٹائی کے دوران گیس کی پائپ لائن پھٹنے سے تینوں افراد زخمی ہوگئے جو گراؤنڈ میں کام کر رہے تھے زخمیوں کو آر ایچ سی شیخ آباد اسپتال میں طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا ہے پلاٹ انتظامیہ کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.