MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان کے تمام اضلاع کے ڈومیسائلز اور لوکلز کمپیوٹرائزڈ کئے جائیں،بلوچستان ہائیکورٹ کا حکم

ساجد ترین ایڈووکیٹ

3 397

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

‏بلوچستان ہائی کورٹ کا ساجد ترین کی جعلی ڈومیسائل کے حوالے سے پٹیشن پر اہم حکم
بلوچستان کے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو فرداً فرداً پیش ہونے کا حکم اور اپنے پراگریس رپورٹ پیش کرنے کا حکم
اس کے علاوہ بلوچستان کے تمام اضلاع کے ڈومیسائلز اور لوکلز کمپیوٹرائزڈ کئے جائیں ‎

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.