Ultimate magazine theme for WordPress.

پسماندہ ترین صوبہ ہونے کے باوجود عوام کے 200 ارب روپے مرکز کو واپس کرنا نااہلی ہے، اپوزیشن

کوئٹہ کے کئی راستوں پر حکومت کی جانب سے خاردار تاریں اور کینٹرز لگا دئیے گئے

1 382

کوئٹہ: کوئٹہ کے کئی راستوں پر حکومت کی جانب سے خاردار تاریں اور کینٹرز لگا دئیے گئے۔

کوئٹہ: اسمبلی کی جانب جانے والے تمام راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔

کوئٹہ: غیر متعلقہ اشخاص کو اسمبلی کی جانب جانے سے روکا جارہا ہے

کوئٹہ: چمن پھاٹک، کوئلہ پھاٹک، شہباز ٹاون، ریلوے اسٹیشن، سول ہسپتال، ریگل پلازہ سے آگے عوام کو نہیں چوڑا جا رہا۔

کوئٹہ: اپوزیشن نے اسمبلی کے سامنے آج دھرنے اور احتجاج کی کال دی ہے

- Advertisement -

کوئٹہ: حکومت غیر منتخب لوگوں کو فنڈز دے رہی ہے، اپوزیشن

کوئٹہ: حکومت نے اب تک 200 ارب روپے مرکز کو واپس کئے ہیں۔ اپوزیشن

کوئٹہ: پسماندہ ترین صوبہ ہونے کے باوجود عوام کے پیسے مرکز کو واپس کرنا نااہلی ہے، اپوزیشن

کوئٹہ: آج حکومت بلوچستان سال 2021-22 کے لئےبجٹ پیش کررہا ہے۔

کوئٹہ: ایسے بجٹ کو پیش ہونے نہیں دینگے، جس میں عوام کے فلاح کے لئے کچھ نہ ہو۔ اپوزیشن

Leave A Reply

Your email address will not be published.