Ultimate magazine theme for WordPress.

تیز رفتاری کے باعث ٹائر بسٹ ہونے سے گاڑی حادثے کا شکار

1 459
کوئٹہ (مسائل نیوز) سی پیک روڈ جوکہ سپینی اور سبزل روڈ کے درمیان بن رہا ہے, تیز رفتاری کے باعث ٹائر بسٹ ہونے سے ویٹس (vitz) گاڑی حادثے کا شکار.
خدارا نئے روڈ پر گاڑی یا موٹر سائیکل تیز نہ چلائیں, کیونکہ جگہ جگہ روڈ پر کام ہورہا ہے.
May be an image of 1 person, standing and road
1 Comment
  1. […] نیوز)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں تیز رفتار بس نے 20 سے زائدگاڑیوں کو ٹکر ماردی۔حادثہ جوہر موڑ کے قریب […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.