Ultimate magazine theme for WordPress.

بلوچستان: ژوب ایئر پورٹ کو 3 سال بعد آپریشنل کردیا گیا

0 375

بلوچستان کے ضلع ژوب میں واقع ژوب ایئر پورٹ کو 3 سال بعد آپریشنل کردیا گیا۔

ژوب (مسائل نیوز) وفاقی اور صوبائی حکومت کی کاوشوں سے بلوچستان کے ضلع ژوب میں واقع ژوب ایئر پورٹ کو 3 سال بعد آپریشنل کردیا گیا۔

(PK 528)تفصیلات کے مطابق :(2018) کے بعد آج پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کی پہلی پرواز
چتیس(36) مسافروں کو کراچی انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے لے کر ڑوب پہنچ گئی۔

- Advertisement -

ڑوب ایئر پورٹ پر صوباءوزیر مٹھا خان کاکڑ ،جنرل مینیجر پی آئی اے بلال اور سٹیشن مینیجر ڑوب ایئرپورٹ عبدل شکور اور اعلءحکام نے پہلی پرواز کے مسافروں کا استقبال کیا۔

(PK 529)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کی پہلی فلائٹ
اکتالیس(41) مسافروں کو ڑوب سے کراچی کے لئے روانہ ہوگئی

ڑوب سے پی آئی اے کی ہفتے میں دو پروازیں منگل اور جمعہ کو کراچی سے ڑوب اور ڑوب سے کراچی کیلئے ہونگی۔اور حکومت نے خصوصی طور پر مسافروں کیلئے 6500 روپے رعایتی مقرر کررکھا

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کی ڑوب سے پروازوں کے دوبارہ آغاز پر علاقے کے عوام نے وفاقی اور حکومت بلوچستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.