فلسطین کی اصل تازہ ترین صورتحال
اس خبر کو زیادہ سے زیادہ واٹس ایپ اور فیسبک گروپوں میں شیئر کریں. اور فلسطینیوں کا ساتھ دیں۔
فلسطین کی اصل تازہ ترین صورتحال
مرنے والے یہودیوں کی تعداد 7،،،،،، زخمی یہودیوں کہ تعداد 35 معمولی زخمی
مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 5000،،،،، زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 57500
:تفصیلات
اس وقت تک صرف 7 یہودی مرے ہیں اور 35 معمولی زخمی ہیں جبکہ 5000 سے زائد فلسطینی مر چکے ہیں 57500 زخمی جبکہ سارا سوشل میڈیا یہی بتا رہا کہ یہودی زیادہ مرے ہیں. تاکہ کوئ فلسطینیوں سے ہمدردی بھی نہ کرے. فلسطین نے 140 راکٹ مارے جس کے جواب میں اسرائیل نے 8500 راکٹ اور 555 میزائل حملے کیے۔
اسرائیل نے فلسطین کا میڈیا ٹاور بھی میزائل حملہ کر کے گرا دیا جس میں تمام میڈیا چینل کے دفاتر موجود تھے تاکہ اصل خبر باہر نہ جاسکے. اور ہم مسلمان بھی اسرائیل کی پھیلائی ہوئی خبریں وائرل کر رہے ہیں. اسرائیل کے پروپیگنڈے کا حصہ بن رہے ہیں, جس کے مطابق صرف فلسطینی حملے کر رہے ہیں اور اسرئیل خطرے میں ھے۔
اس خبر کو زیادہ سے زیادہ واٹس ایپ اور فیسبک گروپوں میں شیئر کریں. اور فلسطینیوں کا ساتھ دیں۔
اگر دو انگلیاں فلسطین کے لیے ہلا نہیں سکتے تو باقی کوشش کیا خاک کریں گے اگر آپ کو فلسطین سے محبت ہے تو اس پوسٹ کو وائرل کریں۔
اسرائیل کے پاس پیسا ہے ہمارے پاس صرف وقت ھے اور موبائیل ھے بس اسی کو استعمال کرنا شروع کریں۔
فلسطین زندہ باد