MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

زمان پارک میں پولیس آپریشن، تحریک انصاف کا توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کافیصلہ

0 142

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے زمان پارک میں پولیس آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری نے کہاہے کہ زمان پارک آپریشن لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے مذاق کے مترادف ہے ،لاہور پولیس کے خلاف توہین عدالت کا کیس کررہے ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.