MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اوستہ محمد بدامنی کی لہر ،چوروں نے جیولر کی دکان سے 12لاکھ کیش 150تولہ سونا لے اڑے

0 195

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جعفرآباد(مسائل نیوز)اوستہ محمد بدامنی کی لہر چوروں نے جیولر کی دکان سے 12لاکھ کیش 150تولہ سونا لے اڑے

- Advertisement -

اوستہ محمد میں دن بدن بڑھتی ہوئی بد امنی چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافے کے خلاف رائس ملرز ایسوسی ایشن اور انجمن تاجران ضلع اوستا محمد کا سٹی پولیس تھانہ کے سامنے احتجاجی کیمپ

اوستا محمد میں گزشتہ رات شاہی بازار اوستا محمد میں احسن جیولرز کی دوکان سے نامعلوم چور 12 لاکھ کیش اور تقریباً 150 تولہ سونا چوری کر کے فرار ہو گئے جیولرز ایسوسی ایشن کی کال پر رائس ملرز ایسوسی ایشن اور انجمن تاجران اوستا محمد کی جانب سے سٹی پولیس تھانہ کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا گیا ہے جب تک چوری گیا کیش سونا اور واقع میں ملوث افراد کو گرفتار نہیں کیا جاتا اس وقت تک احتجاجی کیمپ جاری رہیگا بڑھتے ہوئے واقعات کے باعث شہری خوف و ہراس میں مبتلا اور کاروباری حضرات خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے ہیں ایس ایس پی اوستا محمد اور سٹی پولیس سے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.