کوئٹہ (مسائل نیوز)سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بادشاہت صرف اللہ سبحان و تعالیٰ کی ہے، جام کمال کی جماعت ہوا کرتی تھی جو tsunami کی زد میں بہہ گئی انہوں نے کہا کہ ہمیشہ ہمارے ذہن میں ایک سوال آتا ہے
- Advertisement -
پاکستان کی ریاستی علامت 4 حصوں میں تقسیم ہے، جس کے اوپرکے حصہ میں چائے اور کپاس جبکہ نچلے حصہ میں گندم اور پٹ سن (jute)دکھایا گیا ہے، پاکستان ٹوٹنے اور بنگلادیش بنے کے بعد چائے اور پٹ سن (jute) اب تک کیوں دکھایا گیا ہے؟
[…] نیوز)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ آئندہ نسلوں کو بچانے […]
[…] صوبائی اسمبلی سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف ساروان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ سیاست سمیت تمام اداروں میں ہمیشہ […]