Masael Quetta

برطانیہ کا طالبان کیساتھ کاروبار نہ کرنے کا اعلان

0 457

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

برطانیہ کا طالبان کیساتھ کاروبار نہ کرنے کا اعلان

- Advertisement -

لندن(مسائل نیوز ڈیسک) برطانیہ نے طالبان کے ساتھ کاروبار نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کابل ایئر پورٹ پر پوزیشن مستحکم ہے اور طالبان کے کنٹرول کے بعد خوفزدہ شہری افغانستان سے نکلنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ توقع سے زیادہ تیز رفتاری سے طالبان نے کنٹرول حاصل کیا ہے تاہم افغانستان کی سرزمین مغرب پر حملوں کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ڈومینک راب نے کہا کہ ہمیں حقیقت پسند ہونا پڑے گا لیکن طالبان کے ساتھ کاروبار نہیں کریں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.