Ultimate magazine theme for WordPress.

طالبان نے سرکاری ملازمین کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا

0 825

طالبان نے سرکاری ملازمین کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا

- Advertisement -

کابل(مسائل نیوز ڈیسک )افغانستان کے دارالحکومت کابل پر قبضہ کرنے کے دو ہی دن بعد طالبان نے سارے ملک میں عام معافی کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس اعلان کا ایک بڑا مقصد سرکاری ملازمین کی دفاتر میں واپسی قرار دیا گیا ہے۔ طالبان نے ایک بیان میں کہا کہ عام معافی اس لیے دی گئی ہے تاکہ سب لوگ اپنی معمول کی زندگی پھر سے شروع کر سکیں۔ دوسری جانب کابل کے ہوائی اڈے سے غیر ملکی سفارت کاروں اور شہریوں کے انخلا کا سلسلہ بحال ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز اس کی معطلی کی وجہ رن وے پر ہزاروں افراد کا پہنچنا بنی تھی۔ ایئر پورٹ کی سکیورٹی نے رن وے کو خالی کرا لیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.