Masael Quetta

افغانستان میں فریقین تشدد بند کرکے مذاکرات شروع کریں،اوآئی سی

1 256

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

افغانستان میں فریقین تشدد بند کرکے مذاکرات شروع کریں،اوآئی سی

- Advertisement -

جدہ(مسائل نیوز ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)نے کہاہے کہ افغانستان کی بدلتی صورت حال پر نظر رکھی جارہی ہے۔میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہتنظیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق افغانستان میں فریقین عوام کے مفاد کو سب سے اوپر رکھیں، افغانستان میں فریقین تشدد بند کرکے مذاکرات شروع کریں۔او آئی سی نے زور دیا کہ افغان عوام کی امنگیں پوری کرنے کے لیے امن قائم کیا جائے، اسلامی تعاون تنظیم افغانستان میں جلد امن وامان کی بحالی چاہتی ہے، او آئی سی آزمائش کی اس گھڑی میں افغانستان کے ساتھ ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.