MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

دس محرم الحرام کو ویکسی نیشن سینٹر بند رہیں گے

دس محرم الحرام کو ویکسی نیشن سینٹر بند رہیں گے

- Advertisement -

اسلام آباد (مسائل نیوز ڈیسک ) این سی اوسی نے فیصلہ کیا ہے کہ دس محرم الحرام کو ویکسی نیشن سینٹر بند رہیں گے ۔ منگل کو وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی صدارت میں این سی اوسی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ نو محرم الحرام کو تمام بڑے اور مرکزی ویکسینیشن سینٹرز میں ویکسینیشن کا عمل جاری رہے گا جبکہ دس محرم الحرام کو ویکسینیشن سینٹرز بند ہونگے، فورم نے عاشورہ کے دوران پہلے سے جاری کردہ ہدایات پر عمل درآمد پرزوردیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.