MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

کورونا وائرس کی چوتھی لہر،پارلیمنٹ ہاؤس میں جراثیم کش ادویات کے چھڑاکاؤ کا فیصلہ

کورونا وائرس کی چوتھی لہر،پارلیمنٹ ہاؤس میں جراثیم کش ادویات کے چھڑاکاؤ کا فیصلہ

- Advertisement -

پارلیمنٹ ہاؤس 5 دن مکمل بند رہے گا،جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیاجائیگا
اسلام آباد (مسائل نیوز ڈیسک )کورونا وائرس کی چوتھی لہر،پارلیمنٹ ہاؤس میں جراثیم کش ادویات کے چھڑاکاؤ کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس 5 دن مکمل بند رہے گا،جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیاجائیگا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی حال، سینٹ حال اور تمام دفاتر میں جراثیم کش سپرے کیا جائے گا، قومی اسمبلی اور سینٹ سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.