میں نے بحیثیت چیف جسٹس اس عہدے پر ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جس میں ہم برادر ججز میں اختلاف ہوا ، جسٹس جمال مندوخیل
- Advertisement -
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس جمال مندوخیل کی سپریم کورٹ میں بطور جج تعیناتی پر ان کے اعزاز میں عدالت عالیہ بلوچستان میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد کیا گیا فل کورٹ ریفرنس میں عدالت عالیہ بلوچستان کے جناب جسٹس نعیم اختر افغان، جناب جسٹس ہاشم خان کاکڑ جناب جسٹس محمد اعجاز سواتی جناب جسٹس محمد کامران ملاخیل جناب جسٹس ظہیر الدین کاکڑ جناب جسٹس عبداللہ بلوچ جناب جسٹس نذیر احمد لانگو جناب جسٹس روزی خان بڑیچ جناب جسٹس عبدالحمید بلوچ رجسٹراربلوچستان ہائیکورٹ راشد محمود نے شرکت کی اس موقع پر صدر کوئٹہ بار اقبال کاسی صدر ہائی کورٹ بار عبدالباسط سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اجمل خان کاسی کے علاوہ جوڈیشل افسران اور وکلائکثیر تعداد بھی موجود تھی چیف جسٹس جناب جسٹس جمال خان مندوخیل نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بردار ججز اور وکلاء میرے دست و بازو ہیں آج جس مقام پر ہوں
یہ انہی کی مرہون منت ہیچیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ ونامزد جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جو بھی فیصلے کیے ہیں ہم نے کوشش کی ہے کہ اپنے حلف کی پاسداری کریں یہ عمل کسی پر احسان کر کے نہیں کیا آئین پر عمل کرنا ہمارا فرض ہے یہ اتنا آسان کام نہیں ہے یہ الوہی صفات میں سے ہے اور یہ بار ہمارے کاندھوں پر ڈال دیا گیا ہے مجھے یہ اندازہ نہیں ہے کہ میں اللہ تعالی کے ان احکامات پر پورا اترا ہوں یا نہیں خدا گواہ ہے کہ میں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنی پوری کوشش کی کہ مظلوم کو اس کا حق ملے اور جو آئین میں دیئے گئے
[…] نیوز)۔چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس نعیم اختر افغان نے ایک سادہ و پر وقار تقریب […]
[…] نیوز) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نعیم اخترافغان نے کہا ہے کہ عدالت اور وکالت دونوں […]