کوئٹہ ۔ (مسائل نیوز ڈیسک)
سیاسی و سماجی رہنما ثناء درانی سے سابق وفاقی وزیر و صدر پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان چنگیزخان جمالی کی ملاقات ۔
ملاقات میں سیاسی حالات و دیگر معاملات پر بات چیت ہوئی ۔۔
چنگیزخان جمالی نے محترمہ ثناء درانی کو پارٹی آنے کی دعوت دی ۔۔۔