اداکارہ سجل علی کو شوبز کی دنیا میں دس سال مکمل ہو گئے
لاہور( ویب ڈیسک)خوبرو اداکارہ سجل علی کو شوبز کی دنیا میں 10سال مکمل ہو گئے ۔ سجل علی نے 2009ء میں ایک نجی ٹی وی چینل سے پیش کی جانے والی ڈرامہ ’’ نادانیاں ‘‘ کی ایک قسط میں مختصر کردار ادا کر کے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا لیکن انہیں حقیقی شہرت 2011ء میں نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہونے والے ڈرامہ ’ ’ محمود آباد کی ملکہ ‘‘ سے ملی اور اس کے بعد سے آج تک ان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ان کی ایک بہن صبور علی بھی شوبز کی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہے ۔ سجل علی گزشتہ سال معروف اداکار احد رضا میر سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔
[…] نیوز)پاکستانی معروف اداکارہ سجل علی نے بھارتی شوبز انڈسٹری کے کنگ، شاہ رُخ خان کے بیٹے […]
[…] شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ اداکارہ سجل علی نے بھارت میں گھر بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔دبئی […]
[…] نیوز) پاکستان کی معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے اداکارہ سجل علی کو ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلانے پر شدید تنقید کا نشانہ […]