MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ماضی کی حکومتوں کی طرح منصوبوں کو ادھورا کر کے نہیں چھوڑینگے، ملک نعیم بازئی

2 349

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

منتخب نماہندہ ہونے سے پہلے بھی میں نے اپنے عوام کی خدمت کی اور کرتا رہونگا

کوئٹہ (مسائل نیوز) صوبائی مشیر ملک نعیم خان بازئی نے کہا ہئے کہ ہماری حکومت کی اولین ترجیع عوام کی خدمت اور انکے بنیادی مساہل انکے دہلیز پر حل کرنا ہئے اپنے حلقے میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا دیا ہئے انشائاللہ اپنے حلقے کے کسی بھی علاقے کو نذر انداز نہی کرونگا اپنے عوام کی خدمت کرنے میں خیانت نا خود کرونگا اور نا ہء کرنے دونگا ماضی میں بھی اس حلقے میں کہی ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز تو منظور ہوئے لیکن وہ فنڈ کہاں پے خرچ ہوئے یہ بات آج تک اس حلقے کے عوام کو بھی پتہ نہی چلا۔

- Advertisement -

ان خیالات کا اظہار صوبائی مشیر نے اپنے رہاہش گاہ پر مختلف وفود سے ملاقات کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت ماضی کی طرح خوشنما نعرے اور سہانے خواب دکھانے والی نہی بلکہ عملی کام کرنے والی حکومت ہئے اپنے حلقے میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا دیا ہئے ہم نے عوام سے جو وعدے کیے تھے انھیں انشائاللہ پورا کرکے دکھاہینگے ماضی کی حکومتوں کی طرح منصوبوں کو ادھورا کر کے نہی چھوڑینگے

عوامی نماہندے منتخب ہونے کے بعد ان سے ملنا ناممکن ہوتا تھا لیکن میرے گھر کے دروازے ہر وقت آپ کے لیے کھلے ہیں میں عوامی نماہندہ ہوں مجھے پتہ ہئے اقتدار آنی جانی چیز ہئے لیکن اپنے عوام کے رشتہ ہمیشہ کا ہئے منتخب نماہندہ ہونے سے پہلے بھی میں نے اپنے عوام کی خدمت کی اور کرتا رہونگا صوبائی مشیر نے کہا کہ موجودہ حکومت وزیراعلی جام کمال خان کی قیادت میں صوبہ بلاچستان کی ترقی کے لیے ہمہ وقت کوشان ہے صوبائی مشیر کہا کہ کلی غیبیزئی میں میں پانی کی متواتر فراہمی کے لیے ٹیوب ویل کو سولر سسٹم پر تبدیل کر دیا ہئے اسکے علاوہ نوحصار سے اغبرگ تک چارکلو میٹر سڑک کی تعمیر کا کام جاری ہئے انشائاللہ آگے بھی ترقیاتی کام میرے حلقے میں اسی طرح جاری رہینگے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.