MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حب،کار اور ٹرک میں تصادم،خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

0 199

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

حب(مسائل نیوز)بیلہ شہر کے قریب ٹیارہ کے مقام پر کراچی سے بیلہ جانے والی کار اور ٹرک میں تصاد م کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت3افراد جاں بحق ہو گئے جاںبحق ہونے والوں میں چاند کمار ،جتن کمار پسران گنگارام جو کہ آپس میں سگے بھائی بتاتے جاتے ہیں نعشوں کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیا اور ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.