MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نےڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر دیا

لاہور ( مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ ابھی فیصلہ نہیں کیا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی ہے یہ نہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نےڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر دیا ہے۔

محمد عامر کا کہناتھا کہ سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط نہیں کرونگا، سنٹرل کنٹریکٹ دے کر پاکستان کرکٹ بورڈ مجھے اپنا پابند کرنا چاہتا ہے۔

- Advertisement -

سابق فاسٹ باؤلر کا کہنا تھاکہ ابھی ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنا ہے۔

واضح رہے کہ محمد عامر کو پی سی بی نے اے کیٹگری میں شامل کیا تھا۔

واضح رہے کہ محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ دے چکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.