Masael Quetta

بابر اعظم کی شادی کی خبریں افواہیں یا حقیقت؟ والد کا بیان آگیا

0 273

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بابر اعظم کی شادی کی خبریں افواہیں یا حقیقت؟ والد کا بیان آگیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی نومبر میں شادی کی خبریں سامنے آنے کے بعد ان کے والد اعظم صدیقی کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،عوام کو ریلیف ملے گا یا نہیں؟فیصلہ آج ہو گا

رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز بابراعظم کے انتہائی قریبی ساتھی نے تصدیق کی تھی کہ قومی ٹیم کے کپتان کے گھر والے ان کی شادی رواں برس بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ کے بعد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

 

- Advertisement -

اہم شخصیت جیل میں انتقال کر گئے، لوگ سڑکوں پر نکل آئے

ذرائع کا کہنا تھا کہ قوی امکانات ہیں کہ بابر اعظم کی شادی ورلڈکپ کے بعد نومبر میں ہو رہی ہے، کپتان کے اہلخانہ نے منصوبہ بندی کی ہے کہ دسمبر میں ہونے والے پاکستان کے آسٹریلیا ٹور سے قبل اور ورلڈکپ کے بعد جو کچھ دن بچیں گے جس میں باب اعظم کی شادی کردی جائے۔

 

معروف گلوکا ر انتقال کرگئے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.