MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سابق وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا بڑا اعلان

0 208

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سابق وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا بڑا اعلان

سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے تمام سرکاری مراعات واپس کر دیں ۔سابق وزیر داخلہ نے سرکاری رہائش گاہ خالی کردی، سرکاری گاڑی اور سیکیورٹی واپس کر دیرانا ثنااللہ خاننے سابق وزیر داخلہ کی حیثیت سے استحقاق رکھنے اور حساس نوعیت کے فیصلوں کا براہ راست ذمہ دار ہونے کے باوجود حکومتی سیکیورٹی لینے سے معذرت کر لی۔

 

خاتون تصویر بناتے ہوئے دریا میں ڈوب گئی، ویڈیو وائرل

- Advertisement -

سابق وزیر داخلہ اپنی سیکیورٹی کا انتظام خود ذاتی طور پر کریں گے۔ رانا ثنااللہ نے سابق وزیر داخلہ کی کوئی بھی سرکاری مراعات لینے سے انکار کر دیا ۔ سابق وزیر داخلہ کو ایک پولیس اہلکار اور دو سرکاری ملازمین ملتے ہیں

حریم شاہ نے اپنے ساتھ تین اور لڑکیوں کو خراب کر دیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.