Masael Quetta

کسی گھر میں بغیر اجازت داخل نہ ہوا جائے، ترجمان طالبان

2 294

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کسی گھر میں بغیر اجازت داخل نہ ہوا جائے، ترجمان طالبان

- Advertisement -

امارت اسلامیہ کی جانب سے طالبان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کسی کی جان، مال، عزت کو نقصان نہ پہنچے،بیان
دوحہ(مسائل نیو ڈیسک)طالبان کے میڈیا ترجمان سہیل شاہین نے طالبان کو دوبارہ ہدایت کی ہے کہ کسی گھر میں بغیر اجازت داخل نہ ہوا جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق میڈیا ترجمان طالبان سہیل شاہین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امارت اسلامیہ کی جانب سے طالبان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کسی کی جان، مال، عزت کو نقصان نہ پہنچے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز افغان طالبان نے صدارتی محل پر اپنے قبضے کی تصدیق کی تھی ، تاہم کابل میں صدارتی محل کی موجودہ صورتحال واضح نہیں ہوسکی۔رپورٹ کے مطابق بڑی تعداد میں لوگ افغان دارالحکومت سے نکلنے کی کوشش کررہے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.