ملک میں ہی رہوں گا،سابق افغان صدر حامد کرزئی
ملک میں ہی رہوں گا،سابق افغان صدر حامد کرزئی
بات چیت سے مسائل حل کرنے کے لیے کام کر رہا ہوں،عوام گھروں میں رہیں،بیان
کابل(مسائل نیوز ڈیسک )افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ میں ملک میں ہی رہوں گا اور بات چیت سے مسائل حل کرنے کے لیے کام کر رہا ہوں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حامد کرزئی نے اپنے پیغام میں عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں۔