کابل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے باعث پی آئی اے کا کابل آپریشن معطل
کابل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے باعث پی آئی اے کا کابل آپریشن معطل
اسلام آباد (مسائل نیوز ڈیسک ) کابل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے باعث پی آئی اے کا کابل آپریشن معطل کر دیا گیا ، کابل ائیرپور ٹ پرمکمل سیکیورٹی اور ائیرپورٹ سٹاف کے نہ ہونے اور لوگوں کے رن وے پر ہجوم کے باعث فیصلہ کیا گیا ، پی ائی اے نے فیصلہ وزارت خارجہ اور افغان سول ایوایشن سے مشاورت کے بعد کیا ۔ ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ مسافروں، عملے اور اثاثوں کی حفاظت کی خاطر پروازیں غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ترجمان پی آئی اے