Masael Quetta

آل بلوچستان اسپورٹس و باکسنگ ٹورمنٹ،ہزارہ ٹاون باکسنگ کلب نے پہلی پوزیشن حاصل کی

2 377

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (کاشف حیدری سے) آل بلوچستان اسپورٹس و باکسنگ ٹورمنٹ ایوب اسٹیڈیم میں منعقد ہوا۔

جس میں بلوچستان بھر کے اضلاع سے باکسنگ کلبوں نے شرکت کی۔

- Advertisement -

جس میں ہزارہ ٹاون باکسنگ کلب نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ دوسری پوزیشن یوتھ باکسنگ کلب اور تیسری پوزیشن محمود باسکنگ کلب اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگے۔

ہزارہ ٹاون باکسنگ کلب کے کھلاڑیوں میں عید محمد نے گولٹ ، مہدی حسنین اور حمیداللہ تین عدد سیلور ، جبکہ سید علی آصف ہزارہ ، ولی اور نصراللہ نے پانچ برونس میڈل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.