MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ 

0 89

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پیٹرول 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر مہنگا

ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر مہنگا

- Advertisement -

پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 260 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر

وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.