MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت بلوچستان نے ہرنائی کو آفت زدہ قرار دے دیا

1 250

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے ہرنائی کو آفت زدہ قرار دے دیا، حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ہرنائی میں گذشتہ روز مختلف ریکٹر اسکیل کے 7 زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں صورتحال کو دیکھتے ہوئے بلوچستان حکومت نے ہرنائی کو آفت زدہ علاقہ قرار دیدیازلزلہ متاثرین کی ہر طرح سے مدد و معاونت کی جائیگی۔دریں اثناء ڈائریکٹرجنرل پی ڈی ایم اے کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حکومت بلوچستان نے ہرنائی کو زلزلے کی وجہ سے بلوچستان نیچرل کلیمٹی ایکٹ 1958کے تحت قدرتی آفت زدہ قرار دے دیا ہے جبکہ ضلع میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز)طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، کوئٹہ آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کا دارالحکومت […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.