MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ماورا حسین کی بلیو ڈریس میں ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

1 207

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)اداکارہ و ماڈل ماورا حسین کی بلیو ڈریس میں ویڈیو نے سوشل میڈیاپر دھوم مچا دی،پس منظر میں میوزک نے ویڈیو کوچار چاند لگا دیئے، ماورا حسین کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی مل رہی ہے۔

- Advertisement -

ماورا حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں ، انسٹاگرام پر اداکارہ کے فالورز کی تعداد69 لاکھ سے زائد ہے جو اپنی پسندیدہ اداکارہ کی تصاویر اور ویڈیوز کا بے چینی سے انتظار کرتے ہیں ۔

اداکارہ نے لکس سٹائل ایوارڈ تقریب میں پہنے لباس میں واک کرتے ہوئے ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر شیئر کی ہے جس میں ماورا حسین پرکشش اورجاذب نظر دکھائی دے رہی ہیں ،ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالتے ہی وائرل ہو گئی اور ان کے چاہنے والے اداکارہ کی خوبصورتی کی دل کھول کر تعریف کررہے ہیں،ماورا حسین کی ویڈیو کو ابتک 8 لاکھ 36 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] عرب(مسائل نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے والدہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.