MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت نے عوام پر پھر بجلی بم گرا دیا

0 267

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت توانائی کی جانب سے بھجوائی گئی تھی،وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.