MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حضور نبی کریم صلى الله عليه وسلم کی پسندیدہ ترین ایک چیز

0 595

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

(مسائل نیوز)حضور نبی کریم صلى الله عليه وسلم کی حیات مبارکہ مسلمانوں سمیت پوری دنیا کے لئے مشعل راہ ہے ۔ آپؐ کی تمام عادات میں ہزار ہزار باتیں اور حکمتیں پوشیدہ ہو تیں جن پر آج کی سائنس کی ریسرچ جاری ہے ۔ حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں کہ آپؐ نے فرمایا جو شخص ہر مہینے تین دن شہد پیے اسے کوئی بڑی تکلیف نہ ہو گی۔ جدید تحقیق کے مطابق یہ بات تسلیم کی گئی ہے کہ

- Advertisement -

شہد بہت سی بیماریوں کی کامیاب دوا ہے ۔ مثلاً جسم اور خاص طور پر پھیپھڑوں کے لئے قوت بخش ہے ۔ دل کے لئے فرحت بخش ہے کھانسی، دمہ،فالج،لقوہ اورسردی سے لاحق ہونے والے امراض میں مفید ہونے کے علاوہ خون صاف کرنے میں بہت اہمیت رکھتی ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.