Masael Quetta

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،عوام کو ریلیف ملے گا یا نہیں؟فیصلہ آج ہو گا

0 114

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،عوام کو ریلیف ملے گا یا نہیں؟فیصلہ آج ہو گا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے پریشان عوام کو ریلیف ملے گا یا نہیں؟،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج پھر ردو بدل ہوگا۔

اہم شخصیت جیل میں انتقال کر گئے، لوگ سڑکوں پر نکل آئے

تفصیلات کےمطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری آج وزارت خزانہ کو بھیجی جائے گی، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی یا اُن میں اضافہ ہوگا فیصلہ وزارت خزانہ کرے گی، حتمی منظوری نگران وزیراعظم دینگے،مارکیٹ

 

- Advertisement -

ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 14 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18روپے تک اضافہ بنتا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت 21 جولائی کے مقابلے میں تین ڈالر فی بیرل زیادہ ہوئی ہے۔

واٹس ایپ کی جانب سے چیٹس کو مزید تحفظ فراہم کرنے کیلئے نیا فیچر متعارف

خیال رہے کہ گزشتہ روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

برنٹ آئل مارکیٹ میں آج ایک فیصد کمی کے بعد خام تیل کی قیمت 85.74 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی خام تیل 1.3 فیصد کم ہو کر 82.12 ڈالر فی بیرل رہا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.