MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

کوئٹہ:طالبان کا اسپن بولدک کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ہماری فورسز الرٹ ہیں ،ضیا اللہ لانگو

کوئٹہ:اضافی نفری چمن بارڈر پر بھجوا دی گئی ہے،ضیا اللہ لانگو

کوئٹہ:طالبان کا اسپن بولدک کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ہماری فورسز الرٹ ہیں ،وزیرداخلہ بلوچستان

اضافی نفری چمن بارڈر پر بھجوا دی گئی ہے،ضیا اللہ لانگو

ہم ہر قسم کے حالات سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں،وزیرداخلہ بلوچستان

- Advertisement -

        صوبائی وزیرداخلہ میر ضیا لانگو کی میڈیا سے بات چیت انہون نے کہا کہ افغانستان میں تبدیلی آرہی ہے جو انکا اندرونی معاملہ ہے

  امید ہے ماضی کی طرح اب بھارت کے زرئع افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو ہمیں دعا گو ہیں کہ نئی تبدیلیاں دونوں ممالک کے لئے خوشگوار ہوں

ناراض بلوچ رہنماوں سے بات چیت ہورے ملک کا مسلہ ہے وزیراعظم کا نوابزدہ شازین بگٹی کو ٹاسک دینا اہم۔پیش رفت ہے نوابزادہ شازین بگٹی سے صوبائی سطح پر کوئی ملاقات یامشاورت نہیں۔ہوئی  صوبائی حکومت نوابزدہ شازین بگٹی کو مکمل معاونت فراہم۔کرے گی

 حالیہ مون سون بارشوں نے 6اضلاع کو متاثر کیا ہےتمام اضلاع کو 13کروڑ روپے کے فنڈر کا اجرا کر دیا گیا ہے پی ڈی ایم اے کی ٹیم ہر قسم۔کے حالات سے نبرد آزما ہونے کے لئے تیار ہے متاثرہ علاقوں میں سامابن کی ترسیل کا کام جاری ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.