MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

احساس کے ڈیٹا اور ادائیگی کے ڈیجیٹل نظام کی بدولت احساس ایمرجنسی کیش کی بروقت و شفاف ترسیل ہوئی، ثانیہ نشتر

احساس کے ڈیٹا اور ادائیگی کے ڈیجیٹل نظام کی بدولت احساس ایمرجنسی کیش کی بروقت و شفاف ترسیل ہوئی، ثانیہ نشتر

- Advertisement -

وزیر اعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہاہے کہ احساس کے ڈیٹا اور ادائیگی کے ڈیجیٹل نظام کی بدولت احساس ایمرجنسی کیش کی بروقت و شفاف ترسیل ہوئی۔سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر ایشیائی ترقیاتی بینک انسٹی ٹیوٹ ٹوکیو کی بین الاقوامی پالیسی تقریب سے خطاب کررہی تھیں۔ایشیائی ممالک کے پالیسی سازوں اور حکومتوں نمائندوں نے سماجی تحفظ اقدامات کے تجربات پر روشنی ڈالی،احساس کے ڈیٹا اور ادائیگی کے ڈیجیٹل نظام کی بدولت احساس ایمرجنسی کیش کی بروقت و شفاف ترسیل ہوئی، تقریب میں حکومت پاکستان کے احساس کے سماجی تحفظ پروگرام کی زبردست ستائش ہوئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.