MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جلد بجلی کے بل میں پی ٹی وی کی مد میں لی جانے والی فیس ختم کردیں گے، فواد چوہدری

1 469

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریا ت فواد چوہدری نے کہاہے کہ جلد پی ٹی وی کو پرافٹ والا ادارہ بنائینگے ،جلد بجلی کے بل میں پی ٹی وی کی مد میں لی جانے والی فیس ختم کردیں گے۔سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہاکہ جلد پی ٹی وی کو پرافٹ والا ادارہ بنائیں گے،کوشش ہے جلد بجلی کے بل میں پی ٹی وی کی مد میں لی جانے والی فیس ختم کردیں گے۔ انہوںنے کہاکہ حکومت پی ٹی وی کی آپ گریڈیشن کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی وی ہوم نیوزاور سپورٹس کو ایچ ڈی ک رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پچھلی حکومتوں نے ناجائز بھرتیاں کیں،پاکستان ٹیلی ویژن میں اصلاحات لای جا رہی ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.