Masael Quetta

امریکی جمہوریتۣ کا سب سے بڑا چیلنج امریکی خانہ جنگی ہے، جو بائیڈن

امریکی جمہوریت کے لیے سب سے بڑا چیلنج امریکی خانہ جنگی ہے،صدرجوبائیڈن کا خطاب

5 907

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

امریکی جمہوریت کے لیے سب سے بڑا چیلنج امریکی خانہ جنگی ہے،صدرجوبائیڈن کا خطاب

- Advertisement -

  • مریکی صدر جو بائیڈن نے حزب اختلاف کی ریپبلکن پارٹی کی طرف سے جمہوریت پر غیر معمولی حملے کا الزام عائد کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بائیڈن نے ری پبلکنز کی انتخابی قوانین میں اصلاحات کو تاریخ کے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لیے خطرناک ترین قرار دیا۔ فیلیڈلفیا میں ایک تقریر کرتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا کہ امریکی جمہوریت کے لیے سب سے بڑا چیلنج امریکی خانہ جنگی ہے۔ سابق صدر ٹرمپ اور ان کے ریپبلکنز نے دیگر چیزوں کے علاوہ ان کی کنٹرول والی متعدد ریاستوں میں پوسٹل ووٹوں پر پابندی عائد کر دی اور ووٹنگ کے وقت شناخت کی ضرورت کو سخت تر کر دیا۔
You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.