MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کیٹ ونسلیٹ نے پانی میں 7 منٹ 15 سیکنڈز تک سانس روکنے کا ریکارڈ بنا ڈالا

0 695

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) امریکی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے ٹام کروز کا ریکارڈ توڑتے ہوئے پانی میں 7 منٹ 15 سیکنڈز تک سانس روکنے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک تازہ انٹرویو میں ہالی ووڈ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے ’اواتار 2‘ میں شوٹنگ کیلئے ٹریننگ سیشن میں پانی میں 7 منٹ 15 سیکنڈ تک اپنا سانس روکے رکھا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.