MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ چمن شاہراہ پر واہگہ جانیوالے ٹرکوں کو روک دیا گیا، بھارت میں قید ڈرائیور کی رہائی کا مطالبہ

0 1,021

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چمن (مسائل نیوز) چمن کوئٹہ شاہراہ احتجاجا بند واہگہ بارڈر پر ڈرائیوروں کے ساتھ بھارتی دشمن رویہ اور مظالم کیخلاف ڈرائیوروں نے احتجاجا گڑنگ کے مقام پر چمن کوئٹہ شاہراہ واہگہ کے ٹرانزٹ کے ٹرکوں کیلئے بند کردی بھارتی بارڈر فورس نے منشیات کے جھوٹے کیس میں گرفتار کر لیا چمن کے رہائشی عبدالواسع ٹرک ڈرائیور 30ستمبر بروز جمعہ چمن کسٹم سے ڈرائی فروٹ سے لوڈ ٹرک نمبر 174 TKA واہگہ کیلے روانہ ہوا 3اکتوبر کو واگہ پہنچے جب ٹرک انڈین این ایل سی میں داخل ہوا تو ڈرائیور نے ڈاکومنٹ کلیر کرنے کیلے متعلقہ دفتر گئے تو واپسی پر انڈین آرمی کے ایک اہلکار نے ٹرک سے افیوم برآمد کرنے کا دعوی کیاتھا جس پر ڈرائیورعبدالواسع نے انڈیا کے این ایل سی کے حکام سے شدید احتجاج کیا کہاکہ ٹرک جب پاکستان سے انڈیا داخل ہوتے ہیں تو پاکستانی حدود میں ٹرک سکین کے علاوہ 4 جگہوں پرسخت چیکنگ کیجاتی ھے تو افیوم کہا سے آگئے انڈین باڈر سیکورٹی فورسز نے پاکستانی ڈرائیور کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیاگیا ہے آج چمن کے ڈرائیوروں نے چمن واہگہ بارڈر پر ڈرائیوروں کے ساتھ بھارتی دشمن رویہ اور مظالم کے خلاف ڈرائیوروں نے احتجاجا گڑنگ کے مقام پر چمن کوئٹہ شاہراہ واہگہ ٹرکوں کیلئے بند کر دی ہے ڈرائیوروں کا مطالبہ ہے کہ پاکستان ہمارے ڈرائیور کو انڈیا سے رہا آج 14اکتوبر کو بطور احتجاجا کسٹم سے واگہ کیلے ڈرائی فروٹ کے ٹرک اور اے سی گاڑیوں کو روک لیا تمام ڈرائی فروٹ کے کاروبار سے منسلک تاجروں سے اپیل ھے کہ وہ واہگہ کیلے سپلائی روک لے اور ڈرائیوروں نے پاکستان کے حکام سے اپیل کہ وہ پاکستانی ڈرائیور کو انڈیا سے رہا کروائے ڈرائیوروں نے کوئٹہ چمن شاہراہ پر دھرنا بھی دیا ہے اور انڈیا کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.