MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچوں کی نسل کشی جاری ہے، حالات بہتر بنانے والوں نے ہی بچوں و خواتین کو نشانہ بنایا، سردار اختر مینگل

1 534

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ بلوچوں کی نسل کشی جاری ہے،وہ لوگ جنہوں نے بلوچستان کے حالات کو بہتربنانے کے عزم کااظہار کیا وہ صرف معصوم بچوں اور خواتین کونشانہ بنا کر یہاں کے حالات کومزید خراب کررہے ہیں،انہوں نے کہاکہ استثنیٰ زیادہ قتل و غارت اور انکار تنازعہ اور تشدد کو برقرار رکھتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.