MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بی اے پی میں بانی جیسی کوئی شے نہیں نا ہی بانی کو صدر رکھنے یا ہٹانے کا اختیار ہے،جام کمال خان

2 245

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ بی اے پی میں بانی جیسا کوئی شے نہیں اور نہ ہی پارٹی میں بانی کو صدر رکھنے یا ہٹانے کااختیار حاصل ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.