MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

گندم خریداری کی مہنگی ڈیل میں ایک اور دیہاڑی لگائی گئی ہے

(مسائل نیوز ڈیسک)

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ

گندم خریداری کی مہنگی ڈیل میں ایک اور دیہاڑی لگائی گئی ہے۔

- Advertisement -

مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی ہے کہ آج ملک میں آٹا چینی کپاس امپورٹ ہو رہی ہے۔

انہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے متعلق  کہا کہ ملک کی ساری امپورٹ عمران خان کے اے ٹی ایمز کر رہے ہیں، چیزیں تب منگوائی جاتی ہیں جب عمران مافیا کو فائدہ اور عوام کو نقصان ہو۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ گندم امپورٹ کے ذریعے مزید اربوں روپے قوم کی جیب سے چرائے گئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.