MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اندرون بلوچستان کیسکو کی کوئی ورکشاپ نہیں ٹرانسفارمر ز خراب ہوتے ہیں،ملک سکندر ایڈووکیٹ

2 309

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان اسمبلی اجلاس اپوزیشن لیڈر ملک سکندرخان ایڈووکیٹ نے پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اندرون بلوچستان کیسکو کی کوئی ورکشاپ نہیں اور جتنے بھی ٹرانسفارمر ز خراب ہوتے ہیں انہیں کوئٹہ لانے، ان کی مرمت اور واپس بھجوانے میں کئی دن لگ جاتے ہیں سبی سے بہت زیادہ شکایات آرہی ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ کیسکو کو پابند کیا جائے کہ وہ سبی میں اپنا ایک ورکشاپ قائم کرے تاکہ شدید گرمی میں خراب ہونے والے ٹرانسفارمرز کی بروقت مرمت کو یقینی بنایا جاسکے۔انہوں نے کہا کہ گوادر شہر میں انتظامیہ کی جانب سے رات کے اوقات میں ڈرون کیمرے چلائے جاتے ہیں جس سے چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال ہورہا ہے اس کا نوٹس لیاجائے اور انتظامیہ کو پابند کیا جائے بعدازاں گوادر سے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.