Masael Quetta

قومی ایئر لائن کے فضائی بیڑے میں شامل ہونے والا نیا ایئربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

0 398

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) قومی ایئر لائن کے فضائی بیڑے میں شامل ہونے والا نیا ایئربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔

- Advertisement -

ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق پی آئی اے نے ٹینڈر کے ذریعے 2 طیارے حاصل کئے ہیں، دونوں طیارے 2017 ساخت کے ہیں، ایک ائیربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا جب کہ دوسرا طیارہ کچھ دنوں تک پاکستان پہنچے گا۔عبداللہ خان کا کہنا تھا کہ کوویڈ اور عالمی ہوابازی کے حالات کے باعث پی آئی اے گزشتہ 2 سال سے طیارے حاصل نہیں کرسکا، ان طیاروں سے پی آئی اے اپنے مہمانوں کو بہتر اور آرام دہ سفری سہولیات مہیا کرے گا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.