Ultimate magazine theme for WordPress.

گردشی قرضے اتنے زیادہ ہوگئے کہ یقین نہ آئے

0 773

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان میں گردشی قرضوں میں بے تحاشا اضافہ ہوگیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے گردشی قرضوں کا حجم دو ہزار 324 ارب روپے ہوگیا ہے۔ جون 2021 تک گردشی قرضوں کا حجم 2280 ارب روپے تھا۔ جولائی 2021 میں ان میں 44 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کے گزشتہ 35 ماہ کے دوران گردشی قرضوں میں 1176 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت آنے سے پہلے گردشی قرضوں کا مجموعی حجم 1148 ارب روپے تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.