Masael Quetta

مگرمچھوں کی حیران کن ویڈیو وائرل، یقین کرنا مشکل

0 183

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مگرمچھوں کی حیران کن ویڈیو وائرل، یقین کرنا مشکل

جشن آزادی پر باجے بجانے والےہوشیار،دفعہ 144نافذ

سوشل میڈیا پر مگرمچھوں کی کئی ویڈیوز آئے دن وائرل ہوتی ہیں جو تالاب میں اپنی بادشاہت برقرار رکھتے ہوئے اپنا شکار کرتے ہیں لیکن اس بار مگرمچھ نئے انداز سے سامنے آئے۔

 

- Advertisement -

بس ہوسٹس کی مسافروں کے ساتھ بدتمیزی، ویڈیو وائرل

حال ہی میں ایسی ہی ایک مگرمچھ سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا خوب وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر لوگ خوف اور حیرت کا شکار ہورہے ہیں۔22سیکنڈ کی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح دو خوفناک مگرمچھ زمین کے اندر سے یکے بعد دیگرے باہر آتے دکھائی دے رہے ہیں جسے دیکھ کر وہاں موجود لوگ بھی خوفزدہ اور حیران رہ گئے۔

 

گاڑی کے شیشوں پر ان سیاہ نقطوں کی موجودگی کی وجہ کیا ہے؟

مذکورہ ویڈیو میں کچھ لوگ مگرمچھ کو روکنے کی کوشش کرتے نظر آ رہے ہیں اس ویڈیو دیکھنے کے بعد یقین کرنا مشکل ہے، اس وائرل ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ اے خدا وہ وہاں کیا کر رہے ہیں۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ہے جسے دیکھ کر صارفین بھی دنگ رہ گئے،صرف 22 سیکنڈ کی اس ویڈیو کو اب تک 352.3 ہزار ویوز مل چکے ہیں جب کہ اس ویڈیو کو5 ہزار سے زائد لوگ لائیک کر چکے ہیں۔

 

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.