MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

علی امین گنڈا پور کو بھرے جلسے میں جوتی مار دی گئی

پولیس نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کو حراست میں لے لیا

2 352

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

علی امین گنڈا پور کو بھرے جلسے میں جوتی مار دی گئی

 (مسائل نیوز ڈیسک )

علی امین گنڈا پور آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں ضلع باغ میں جلسے سے خطاب کرنے کیلئے ڈائس پر آ رہے تھے کہ اسی دوران ایک نوجوان نے انہیں جوتی دے ماری

- Advertisement -

موقع پر موجود تحریک انصاف کے کارکنوں نے جوتی مارنے والے نوجوان کو پکڑ لیا اور اس کی خوب درگت بنائ

پولیس نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کو حراست میں لے لیا

ں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا تھا تو علی امین گنڈا پور سٹیج سے انہیں کچھ نہ کہنے کی آوازیں بھی لگاتے رہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.