MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گندم اور آٹے کی قیمت میں بڑا اضاف عوام کے لیے بری خبر

2 631

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گندم اور آٹے کی قیمت میں بڑا اضاف عوام کے لیے بری خبر

بڑھتی مہنگائی نے پہلے ہی عوام کی زندگی دوبھر کر دی ہے اب،پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق لاہور اور راولپنڈی میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 2550 روپے ہو گئی ہے۔

- Advertisement -

مارکیٹ ذرائع کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 تا 120 روپے اضافہ کیا گیا۔ لاہور میں گندم کی قیمت 4400 روپے جبکہ راولپنڈی میں 4500 روپے فی من سے تجاوز کرگئی۔

عوام کے لیے اچھی خبرسونے کی قیمت میں مزید کمی

مارکیٹ ذرائع کے مطابق میدہ فائن کی بوری کی قیمت 500 روپے اضافے کے بعد 11 ہزار ہوگئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] گندم اور آٹے کی قیمت میں بڑا اضاف عوام کے لیے بری خبر […]

  2. […] گندم اور آٹے کی قیمت میں بڑا اضاف عوام کے لیے بری خبر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.