Masael Quetta

پاکستان، ایک روز میں 135 کورونا اموات، مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد

0 260

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 135 افراد کورونا سے انتقال کر گئے،اموات کی یہ تعداد جون 2020 کے بعد ایک روز میں سب سے زیادہ ہے،4681نئے کیسز رپورٹ ہوئے

- Advertisement -

،کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 681 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 135 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس بیماری سے 3 ہزار 645 مریض شفایاب ہو گئے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.